جواب عبا س پیسر رضااللہ کیساتھ مل کر میچ جتوانے کیلئے پرامید
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کا کہنا ہے کہ رضا اللہ اور میری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو میچ جتوائیں۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ رضا اللہ پاکستان کے لئے اچھا اضافہ ہے ، اس نے انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کیا۔ رضا اللہ پچھلے سال میرے خلاف ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کھیلا تھا، وہ سیکھنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments