تھل جیپ ریلی، پری پیئرڈ کیٹیگری میں نادر مگسی کی جیت

تھل جیپ ریلی، پری پیئرڈ کیٹیگری میں نادر مگسی کی جیت

فیصل شادی خیل گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے باعث ٹائٹل کا دفاع نہ کرسکے بی کیٹیگری میں ارباز خان، سی میں عمر اقبال اور ڈی میں ظفر بلوچ کامیاب رہے

 مظفر گڑھ ( سٹی رپورٹر ) 11ویں تھل جیپ ریلی میں پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے ختم ہوگئے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق نادر مگسی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔فیصل شادی خیل گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے باعث ٹائٹل کا دفاع نہ کرسکے ، بی کیٹیگری میں ارباز خان، سی کیٹیگری میں عمر اقبال اور ڈی کیٹیگری میں ظفر بلوچ نے میدان مار لیا۔پری پیئرڈ خواتین کیٹیگری میں دینا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی، ثقافتی میلے میں گزشتہ روز نیزہ بازی کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...