انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج

انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج

عمان (سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

گزشتہ روز دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...