ناروے کے گلوکار نے پاکستانی گانے ‘ہیر’ کو اپنی آواز میں پیش کر دیا

ناروے کے گلوکار نے پاکستانی  گانے ‘ہیر’ کو اپنی آواز میں پیش کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)ناروے کے گلوکار ولیم گیمبورگ نے مشہور پاکستانی گانے ‘ہیر’ کو اپنی آواز میں پیش کر دیا۔۔۔

ولیم گیمبورگ نے انسٹاگرام پر میوزک کے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے ۔اُنہوں نے پاکستانی گانا ‘ہیر’ اپنی آواز میں گاتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں لکھا ہے کہ میری آواز میں یہ پورا گانا میرے یوٹیوب چینل پر موجود ہے ۔اس سے قبل لاہور کے دورے کے دوران پاکستانی گانوں کی گائیکی سے ولیم گیمبورگ کو جنوبی ایشیاء میں خاصی شہرت ملی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...