میرے بیٹے انتہائی فرمانبردار ریمبو کی اپنے بیان پر وضاحت

میرے بیٹے انتہائی فرمانبردار ریمبو کی اپنے بیان پر وضاحت

لاہور (آئی این پی)اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنے بیٹوں سے متعلق وائرل ہونے والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے بچوں پر فخر ہے اور میرے بیٹے انتہائی فرمانبردار ہیں۔۔

جان ریمبو کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جس میں وہ اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے تھے اور نوجوان نسل کو والدین کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا مشورہ دیا تھا، تاہم اس ویڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا گیا کہ ان کے بیٹے انہیں وقت نہیں دیتے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...