انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 24 نومبر سے شروع ہوگی

 انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ  24 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 24 نومبر سے ۔۔

مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے مرد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل مقابلے 26 نومبر کو، سیمی فائنل مقابلے 27 نومبر کو جبکہ 28 نومبر کو فائنل مقابلے کھیلے جائیں گے ۔ چیمپئن شپ میں 40 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...