بلائنڈ ایشیا کپ فائنل:پاکستان بھارت آج آمنے سامنے
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)دوسرے بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان انور کرکٹ سٹیڈیم باشوندھرا میں کھیلا جائے گا ۔۔۔
مقامی وقت کے مطابق ٹاس صبح گیارہ بجے ہوگا جبکہ میچ ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا ۔ ورلڈ چیمپئن پاکستان نے لیگ کے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ دفاعی چیمپئن بھارت نے دو میچ جیتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments