اے ٹی پی فائنلز ،الیگزینڈر زویروف اور بین شیلٹن سیمی فائنل میں داخل
ٹورین (سپورٹس ڈیسک)جرمنی کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف اور امریکا کے بین شیلٹن اے ٹی پی فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
یو ایس اوپن کے فائنلسٹ بین شیلٹن نے سپین کے رافیل خودار کو 6-7(8-10)اور5-7 سے شکست دی ۔ گروپ کے آخری مقابلے میں جرمنی کے الیگزینڈر زویروف نے فرانس کے آرتھر فِلز کو 4-6 اور 6-7(6-8) سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments