ویلنگٹن ٹیسٹ،مچل اور فلپس نے بھارتی ارمانوں پر پانی پھیر دیا، میچ ڈرا
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا ویلنگٹن ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔بھارت نے آخری روز میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے کی بھرپور کوششیں کیں۔۔۔
تاہم بیسن ریزرو کی بے جان پچ پر نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے شاندار مزاحمت کرتے ہوئے میچ بچا لیا۔بھارتی ٹیم کو آخری روز کامیابی کے لیے آٹھ وکٹیں درکار تھیں لیکن پچ پر بولرز کو خاطر خواہ مدد نہیں ملی،مچل نے 186 گیندوں پر ناقابلِ شکست 49جبکہ فلپس نے 126 گیندوں پر 26 رنز کی شاندار دفاعی اننگز کھیلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments