کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو  چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان میں تعینات کوریا کے سفیر ہان سنگ نے کہا کہ پاکستان میں تائیکوانڈو کے فروغ کیلئے کوریا ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، پاکستان میں تائیکوانڈو کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے 19ویں کورین ایمبیسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا جس میں صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل نبیل ، فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی و دیگر نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...