ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں چل بسے
سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی ریسلر جرمین ہیلے المعروف برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میںچل بسے۔ برونسن 7 نومبر کو سعودی عرب میں مقابلے کے دوران سٹیج سے گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے ۔
ڈبلیو ڈبلیو ای نے تاحال برونسن کی موت اور اس چوٹ کے درمیان کسی تعلق کی تصدیق نہیں کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments