ڈاکوؤں نے شہریوں سے لاکھوں کی نقدی ، اشیاچھین لیں

ڈاکوؤں نے شہریوں سے لاکھوں کی نقدی ، اشیاچھین لیں

ٹاؤن شپ میں اظہار 4لاکھ ،ٹبی سٹی میں ذوالفقار 3لاکھ 90ہزار سے محروم شالیمار جنید ، گرین ٹاؤن اسحاق اور مسلم ٹاؤن میں احمد کی موٹرسائیکلیں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن شپ میں اظہار سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون،ٹبی سٹی  میں ذوالفقار سے 3لاکھ 90ہزار روپے اور موبائل فون، شاہدرہ ٹاؤن میں طارق سے 3 لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون،جنوبی چھاؤنی میں ضیا سے 3لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا،ستوکتلہ سے افضل سے 30 ہزار اور مصطفی آباد سے انور کی گاڑی جبکہ شالیمار سے جنید ، گرین ٹاؤن سے اسحاق اور مسلم ٹاؤن سے احمد کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...