فلموں میں میک اپ لگانایانہ لگانامیرا ذاتی انتخاب :سائی پلوی

فلموں میں میک اپ لگانایانہ  لگانامیرا ذاتی انتخاب :سائی پلوی

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ سائی پلوی نے کہاہے کہ وہ پردے پر حقیقی خواتین کے کردار نبھاتے وقت خود کو مصنوعی نہیں دکھانا چاہتیں۔

میرے نزدیک بغیر میک اپ یا کم میک اپ والا انداز سامعین کو کردار سے زیادہ حقیقی اور جذباتی تعلق قائم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔اداکارہ نے ٹی وی انٹرویو میں کہاکہ میک اپ لگانا یا نہ لگانا میرا ذاتی انتخاب ہوتا ہے جبکہ ہدایت کار بھی اعتراض نہیں کرتے ۔سائی پلوی نے فلم کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں اپنی شکل و صورت کو لے کر غیر یقینی محسوس کرنے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ وقت کیساتھ میں نے خود کو قبول کرنا سیکھ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...