راہوالی:بیٹے کا والدہ پر تشدد گھر سے نکال دیا ، مقدمہ درج

راہوالی:بیٹے کا والدہ پر تشدد  گھر سے نکال دیا ، مقدمہ درج

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )بیٹے کا والدہ پر تشدد، پولیس نے ماں کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔

منڈیالہ وڑائچ کی پروین اختر کی 3بیٹیاں اور 1بیٹا ہے جو سب شادی شدہ ہیں وہ بیٹے عرفان اکبر محلہ غربی منڈیالہ وڑائچ کیساتھ رہائش پذیر ہے جو اکثر اوقات اس پر تشدد کرتا رہتا ہے گزشتہ روز بھی عرفان نے تشدد کرتے ہوئے گھر سے نکال دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...