چین:مرغی اور وہ بھی لال رنگ کی

چین:مرغی اور وہ بھی لال رنگ کی

یوں تو مرغیوں کی کئی اقسام آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن آج کل انٹرنیٹ پر ایک ایسی مرغی کی دھوم مچی ہوئی ہے جو مکمل طور پر سرخ رنگ کی حامل ہے

لاہور(نیٹ نیوز) ۔چین سے منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس مرغی کی چونچ سے لے کر پَر ، دُم اور ٹانگو ں سمیت پورا جسم سرخ رنگت کا ہے جس نے دیکھنے والوں کوکشمکش میں ڈالا ہوا ہے ، اس مرغی کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئرکرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں