بلی کو نگل کر اژدھے کی حالت نازک،رینگنا دشوار ہوگیا

بلی کو نگل کر اژدھے کی حالت نازک،رینگنا دشوار ہوگیا

آسٹریلیا میں دیوقامت اژدھا گھر میں گھس کر پالتو بلی نگل گیا

سڈنی(نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ میں کارپیٹ نامی اژدھا پالتو بلی نگل گیا، جس کے باعث اژدھے کا پیٹ غیرمعمولی طوپرپھول گیا۔محکمہ وائلڈ لائف نے اس اژدھے کو پکڑ لیا جوبلی کونگلنے کے بعد بہت مشکل سے رینگ رہاتھا،محکمہ وائلڈ لائف نے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ اپنے پالتوجانوروں کومخصوص کمروں میں رکھیں ۔ کلاڈیو نامی بلی کے مالک کا کہنا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے اژدھے کو قابو توکرلیا لیکن میری بلی نے اپنی قربانی دے دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں