سرکاری دفتر میں روبوٹ کلرک بھرتی

سرکاری دفتر میں روبوٹ کلرک بھرتی

روس میں ایک خاتون نما روبوٹ بطور کلرک سرکاری ادارے میں ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے

ماسکو(نیٹ نیوز) جس کا کام جانچ پڑتال کے بعد لوگوں کو سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے ۔ روبوٹ کی شکل کو عام روسی خاتون کی طرح بنایا گیا اور ڈیزائن کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ منصوعی ذہانت کے ذریعے ہزاروں خواتین کے چہروں کو پرکھنے کے بعد اس روبوٹ کو اوسط روسی خاتون جیسا بنایا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں