ڈائنوسارکا شکارکرنیوالا 3منزلہ عمارت جتنا’’دہشتگرد‘‘ مگرمچھ

ڈائنوسارکا شکارکرنیوالا 3منزلہ عمارت جتنا’’دہشتگرد‘‘ مگرمچھ

مگرمچھ جیسے ایک قدیم و معدوم جانور کے کروڑوں سال پرانے رکازات کا باریکی سے جائزہ لینے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ شاید یہ اتنا خطرناک تھا کہ ڈائنوسار تک کا شکار کیا کرتا تھا

نیویارک (نیٹ نیوز )اس مگرمچھ کی قدیم ترین باقیات 8 کروڑ 20 لاکھ سال پرانی ہیں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ ڈائنوسار کے ساتھ یہ بھی موجود تھا۔ اس کے نوک دار دانت بڑے کیلے جتنے لمبے تھے ، یہ ڈھائی ٹن سے 5 ٹن تک وزنی ہوا کرتا تھا جبکہ اس کی لمبائی تقریباً 33 فٹ یعنی ایک عام تین منزلہ عمارت جتنی ہوتی تھی۔ان خصوصیات کی وجہ سے اس قدیم مگرمچھ کو ’’ڈینوسوکس‘‘ یعنی دہشت گرد مگرمچھ’’ کا نام دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں