منہ کا سب سے بڑا دہانہ، 31سالہ خاتون مالا مال ہوگئیں

منہ کا سب سے بڑا دہانہ، 31سالہ خاتون مالا مال ہوگئیں

امریکی خاتون دنیا میں منہ کا سب سے بڑا دہانہ ہونے کے باعث ٹک ٹاک سٹار بن گئیں

نیویارک (نیٹ نیوز)اور لاکھوں روپے ماہانہ کمانے لگیں ساتھ ہی گنیز بک نے انہیں سب سے بڑے منی کے دہانے کے ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ بھی عطا کردیا۔31یس سالہ امریکی خاتون سمانتھا کے منہ کی لمبائی اور چوڑائی کھلنے کے بعد دنیا کی تمام خواتین میں سب سے زیادہ ہے ، وہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو سے 10 سے 15 لاکھ روپے تک کمالیتی ہیں۔ان کا کہناہے کہ آپ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہیں اور آپ کی جسمانی ساخت یا عضو غیرمعمولی ہے تو ڈریں مت بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں