بھرپور خوشی کیلئے پھلوں سبزیوں کیساتھ ورزش ضروری

بھرپور خوشی کیلئے پھلوں سبزیوں کیساتھ ورزش ضروری

سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ پھل اور سبزیاں کھانے اور ورزش کو معمول بنانے سے آپ کے اطمینان اور مسرت میں اضافہ ہوسکتا ہے

لندن(نیٹ نیوز)جامعہ کینٹ اور جامعہ ریڈنگ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بڑھانے اور ورزش کی عادت اپنانے سے خوشی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن بھرپور فوائد کیلئے ضروری ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کو کھانے کے ساتھ ساتھ ورزش کو بھی اپنی عادت میں شامل کیا جائے ۔ کئی ماہرین نے کہا ہے کہ ورزش اپنے آپ پر قابو پانا سکھاتی ہے جس سے خود اعتمادی بڑھتی ہے اور مسرت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں