تیزرفتاری سے گاڑی چلانے والا پکڑا گیا

تیزرفتاری سے گاڑی  چلانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتاری اور بے احتیاطی سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور قانون کی گرفت میں آگیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقہ الائیڈ ہاؤسنگ کالونی کے قریب پنجاب ہائی وے پولیس نے صہیب نامی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو قابو کرلیا جو انتہائی تیز رفتاری اور بے احتیاطی سے ڈرائیونگ کرکے دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں