کاشتکارکے کھیتوں سے پیٹرانجن چوری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے کاشتکارکے کھیتوں سے پیٹرانجن چوری کرلیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 19 ج ب میں فیض احمد نامی کاشتکار کے کھیتوں سے نامعلوم ملزموںنے رات کی تاریکی میں پیٹر انجن اکھاڑا اور رکشہ پر رکھ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے کاشتکارکے کھیتوں سے پیٹرانجن چوری کرلیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 19 ج ب میں فیض احمد نامی کاشتکار کے کھیتوں سے نامعلوم ملزموںنے رات کی تاریکی میں پیٹر انجن اکھاڑا اور رکشہ پر رکھ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔