ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس کا تحصیل پیرمحل کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس  کا تحصیل پیرمحل کا دورہ

پیرمحل ( نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس نے تحصیل پیرمحل کا دورہ کرکے زیرِ تعمیر پیرا فورس سٹیشن پیرمحل، سپیشل ایجوکیشن سکول ستھرا پنجاب ورکنگ سائٹ کو چیک کیا۔۔۔

 ڈپٹی کمشنرعمرعباس نے وقاص ظفر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل محترمہ فاطمہ سلیم کے ہمراہ زیرِ تعمیر پیرا فورس اسٹیشن پیرمحل میں تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں