زرعی رقبے سے لاکھوں مالیت کا ڈیزل،کھاد کی بوریاں چوری

زرعی رقبے سے لاکھوں مالیت کا ڈیزل،کھاد کی بوریاں چوری

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ارشاد نامی شہری کی حویلی میں واردات کی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی رقبے سے لاکھوں روپے مالیت کا ڈیزل اور کھاد کی بوریاں چوری کر لی گئیں۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ارشاد نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز موں نے لاکھوں روپے مالیت کا ڈیزل اور کھاد کی درجنوں بوریاں چوری کر لیں۔ جس سے شہری کو بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا گیا۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں