جھنگ چنیوٹ روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم ،3 افراد زخمی

جھنگ چنیوٹ روڈ پر بس اور  رکشہ میں تصادم ،3 افراد زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ چنیوٹ روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم ۔ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔

جھنگ چنیوٹ روڈ پر اڈا کھیوا کے قریب تیز رفتار بس اور رکشہ میں کراسنگ کے دوران تصادم ہوا رکشہ میں 35سالہ عرفان،35سالہ انیلا اور 16سالہ تنویر شدید زخمی ہو گئے۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کیا جہاں ان کو فوری طبی امداد دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں