ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی زیر صدارت پراگریس ریویو میٹنگ

ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی  زیر صدارت پراگریس ریویو میٹنگ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر خان کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر روبینہ انجم کے ہمراہ کانفرنس روم سول ویٹرنری فیصل آباد میں پراگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد ہوا۔۔۔

ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر خان کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر روبینہ انجم کے ہمراہ کانفرنس روم سول ویٹرنری فیصل آباد میں پراگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں شرکاکو ریکارڈ کی درست دیکھ بھال، بروقت ڈیٹا اپ لوڈنگ اور محکمانہ ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں