بچوں سے مشقت ،2دکانداروں پر مقدمہ

 بچوں سے مشقت ،2دکانداروں پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دو دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقوں میں چائلڈ پروٹیکشن ٹیموں کی جانب سے چیک کیا گیا۔مقدمات درج کرلئے گئے۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے دو دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقوں میں چائلڈ پروٹیکشن ٹیموں کی جانب سے چیک کیا گیا۔مقدمات درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں