آتشبازی لے جانیوالے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے دو شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ سا مان برآ مد ،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے دو شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ سا مان برآ مد ،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔