بغیر نقشہ منظوری غیر قانونی تعمیرات کر نیوالے 3 افراد کیخلاف مقدمات

بغیر نقشہ منظوری غیر قانونی تعمیرات کر  نیوالے 3 افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری غیر قانونی تعمیرات کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران تین افراد کو بغیر نقشہ منظوری اور غیر قانونی طور پر تعمیرات کرتے ہوئے پایا گیا۔ جن کی عمارتوں کو سیل کر کے ان کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں