بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔