امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان خوردبرد

 امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے  مالیت کا سامان خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات کے دوران امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان خوردبرد کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے سٹی ہاؤسنگ میں حسیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے پاس قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کا سامان بطور امانت رکھوایا گیا تھا۔ جس کا مقرر کردہ وقت پر واپسی کا مطالبہ کرنے پر ملزمان کی جانب سے سامان واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خورد برد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں