سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چو دھری محمد حنیف انتقال کر گئے

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر  چو دھری محمد حنیف انتقال کر گئے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چو دھری محمد حنیف مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم کے افسر ، اساتذہ اور علاقہ کے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے اور انہیں چک نمبر 328 ج ب والے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں