ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ٹوبہ ڈاکٹر نوید افتخار اولکھ نے چارج سنبھال لیا
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈاکٹر نوید افتخار اولکھ نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی شفاف، بروقت اور معیاری تکمیل کو اولین ترجیح قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔