گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

گھر سے کام کے سلسلے میں جانے  والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محمد پورہ میں رشید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا اور راستے میں ہی ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسے اغواکے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں