شہر کو درپیش اہم مسائل کو فوری حل کیاجائے گا، شیریں گل

 شہر کو درپیش اہم مسائل کو فوری حل کیاجائے گا، شیریں گل

ہم سب کو ملکر کر شہر کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،اے سی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا شیریں گل نے کہا ہے کہ ہم سب کو ملکر کر شہر کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پاکستان بزنس فورم سرگودھا ڈویژن کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،وفد نے صدر ساجد حسین تارڑ کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی تھی ، اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ سرگودھا شہر کو درپیش اہم مسائل کو فوری حل کیاجائے گا،جبکہ دیگر مسائل حل کیلئے بھی فوری اقدامات اٹھائے جائے گئے ، ساجد حسین تارڑ نے اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا شریں گل کے ساتھ دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور عوامی مفاد کے کاموں کو اولین بنیادوں پر جلد از جلد حل کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں