ٹوبہ :ٹریفک حادثات سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری

 ٹوبہ :ٹریفک حادثات سے  بچاؤ کیلئے ہدایات جاری

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر عاطف ندیم بھٹی نے شدید دھند کے پیشِ نظر کسانوں اور کیرج کمپنیز کو ہدایت کی کہ۔۔۔

 گنے سے لدی ٹرالیوں پر ایل ای ڈی لائٹس اور رفلیکٹرز لازمی نصب ہوں، وزن کے مطابق لوڈ کیا جائے اور اوورلوڈنگ سے گریز کیا جائے ۔ انہوں نے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت پر زور دیا اور غیر قانونی اقدامات کی سختی سے روک تھام کی یقین دہانی کروائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں