مو لانا فضل الرحمان آ ج جھنگ آئینگے

 مو لانا فضل الرحمان آ ج جھنگ آئینگے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر و ممبر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن کی جھنگ متوقع آمد۔

ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر و ممبر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن مورخہ 19 دسمبر 2025ء بروز جمعہ جامعہ مہد الفقیر میں نماز جمعہ کا خطبہ (دن 1بجے ) دیں گے اور پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں