ماموں کانجن پولیس سٹیشن میں ایس ایچ او کی تعیناتی

ماموں کانجن پولیس سٹیشن  میں ایس ایچ او کی تعیناتی

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)سی پی او فیصل آباد کے احکامات پر انسپکٹر مدثر قادر کو تھانہ سمن آباد سے تھانہ ماموں کانجن میں ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

 سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایات پر یہ تبادلہ عمل میں آیا، جبکہ ایس ایچ او عمران جاوید کو ماموں کانجن سے تھانہ ملت ٹاؤن منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں