ڈپٹی کمشنر ٹو بہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں لگنے وا لی آ گ کی رپورٹ مانگ لی

ڈپٹی کمشنر ٹو بہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر  میں لگنے وا لی آ گ کی رپورٹ مانگ لی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)ڈپٹی کمشنر ٹو بہ ٹیک سنگھ عمر میلہ نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں لگنے وا لی آ گ کی اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محمد ریا ض سے رپورٹ طلب کرلی۔۔۔

 واضح رہے کہ گزشتہ سب اراضی ریکارڈ سنٹر گوجرہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس نے ریکارڈ روم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور آ گ کے باعث قیمتی ریکارڈ جل کر خا کستر ہو گیا آ گ کی اطلا ع ملنے پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر میلہ فوری طور پر گوجرہ اراضی سنٹر پہنچ گئے اور سنٹر کا معا ئنہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر محمد ریاض کو حکم دیا کہ صاف شفاف انکوا ئری کرکے رپورٹ پیش کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں