جھنگ فیصل آباد رو ڈ پر فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ فیصل آباد رو ڈ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔
سامان جل کر خاک ہو گیا ۔جھنگ فیصل آباد روڈ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی وجہ سے دفتر میں سامان جل کرخاک ہو گیا ۔واقعہ کیاطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔