چنیوٹ:نہر میں ڈوبنے والے ڈرائیور کی لاش مل گئی
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)چنیوٹ میں نہرمیں ڈوبنے والے 22 سالہ ڈرائیور زین کی ڈیڈ باڈی دوسرے روز تلاش کر کے پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ریسکیو1122 کے مطابق اہلکاروں نے مسلسل دوسرے روز سرچ آپریشن جاری رکھا، جس کے دوران زین کی لاش نہر سے برآمد ہوئی۔یاد رہے کہ گذشتہ روز حقانیہ روڈ کے قریب پناہ کے مقام پر دھند کے باعث ایک کار بے قابو ہو کر ہرک جھنگ برانچ نہر میں گر گئی تھی۔
چنیوٹ میں نہرمیں ڈوبنے والے 22 سالہ ڈرائیور زین کی ڈیڈ باڈی دوسرے روز تلاش کر کے پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ریسکیو1122 کے مطابق اہلکاروں نے مسلسل دوسرے روز سرچ آپریشن جاری رکھا، جس کے دوران زین کی لاش نہر سے برآمد ہوئی۔یاد رہے کہ گذشتہ روز حقانیہ روڈ کے قریب پناہ کے مقام پر دھند کے باعث ایک کار بے قابو ہو کر ہرک جھنگ برانچ نہر میں گر گئی تھی۔