بجلی چورمقدمہ کی لپیٹ میں آگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باؤ والا کے قریب فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کر لیا۔
باؤ والا کے قریب فیسکو ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث شہری کو قابو کر لیا ۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔