حکومت کے اصلاحاتی پیکیج پرعمل سے معیشت بہترہو رہی ہے ‘ شازیہ بانو

حکومت کے اصلاحاتی پیکیج پرعمل  سے معیشت بہترہو رہی ہے ‘ شازیہ بانو

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین شازیہ بانونے کہا ہے کہ و ز یر اعلی مریم نو از نے مختصر عرصہ میں صو بے میں عوامی فلا ح وبہبو د کے مختلف منصو بو ں کے ذریعے اپنی صلا حیتوں کا اعتراف کر ایا ہے۔

 حکومت کے اصلاحاتی پیکیج پرعمل سے معیشت بہترہو رہی ہے ،مختلف پیکج سے انڈسٹری کواستحکا م ملنے لگا ہے ،وزیر اعلی مریم نواز کی ذاتی دلچسپی سے زراعت صنعت وتجارت سمیت تمام شعبہ جات کوریلیف دینے کی جو عملی کوشش سامنے آئی ہے اس کے دوررس نتائج مرتب ہونگے ،بلاشبہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے اقداما ت سے پاکستانی معیشت درست سمت میں جاری ہے۔نواز شریف کی قیادت میں پاکستان بہت جلد ایشین ٹائیگر بن کر سامنے آئیگا ۔

جس سے مخالفین کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائینگے وہ وقت د ور نہیں جب عوام کو ہر چیز معیاری میسر آئیگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں