میزائل سسٹم کے کامیاب تجر بے سے دشمن پر لر ز ہ طار ی :مرزافضل ا لر حمن ودیگر

میزائل سسٹم کے کامیاب  تجر بے سے دشمن پر لر ز ہ  طار ی :مرزافضل ا لر حمن ودیگر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن چیئرمین ا نجمن سرگو د ہا کینٹ انجینئر میاں حسان سعید صد رانجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے۔۔۔

 کہ پاک فضا ئیہ کا مقا می تیا ر کر د ہ تیمو ر میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ دشمن پر لر ز ہ طار ی کر چکا ہے فضا سے چلنے وا لا تیمو ر کر و ز میزائل 600میٹر تک کی رینج میں دشمن کے فضا ئی اور میزائل دفاعی نظا م سے بچ کر زمینی اور بحر ی ا ہداف کو د ر ستی سے نشا نہ بنا سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں