ڈی سی گجرات سے ممتاز بزنس مین رضوان احمد کی ملاقات

ڈی سی گجرات سے ممتاز بزنس  مین رضوان احمد کی ملاقات

گجرات(نامہ نگار)ڈی سی نورالعین سے جرمنی کے ممتاز بزنس مین رضوان احمد نے ملاقات کی اور انہیں سیلاب کے دنوں میں شہریوں کی خدمات اور گجرات شہر کو خوبصورت سر سبز اور روشن بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

 رضوان احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے گجرات کو قابل ایماندار اور فرض شناس آفیسر دی ہے جنہوں نے صحیح معنوں میں شہریوں کی خدمت کر کے مثال قائم کی ۔ اس موقع پر سینئر صحافی شاہد رسول، زبیر رسول اور سفیان اشرف بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں