گجرات:نواحی گائوں کھرانہ پیر غازی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب
گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار)رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 170 ویں اور یعقوب سیٹھی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے 9ویں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح آبائی گائوں کھرانہ پیر غازی میں۔۔۔
بزنس مین فیصل یعقوب سیٹھی، شہباز افضل سیٹھی، یاسر یعقوب سیٹھی نے صدر فاؤنڈیشن امتیاز کوثر کے ہمراہ کیا ، تقریب میں ندیم احمد سندھو،خان دلاور خان، جنرل سیکرٹری شیخ ابرار سعید، زین العابدین یعقوب سیٹھی،شکیب درانی ،چودھری عثمان ریاض،ثاقب سیٹھی،ازن یاسر سیٹھی، شہزل یاسر سیٹھی،صابر علی صابر دیگر شریک تھے۔