بڑھتی ہو ئی غربت بے ر وز گا ر ی اور مہنگا ئی بڑا چیلنج :رائے منیر احمد کھرل

 بڑھتی ہو ئی غربت بے ر وز گا ر ی اور  مہنگا ئی بڑا چیلنج :رائے منیر احمد کھرل

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ وطن عز یز نئے سا ل میں داخل ہو چکا ہے۔

خوشی و مسر ت کے ا س مو قع پر مستقبل کے مسائل اور رو کا وٹیں دیکھتے ہو ئے سنجید ہ غور و فکر کر نے کی ضرورت ہے پاکستان میں بڑھتی ہو ئی غربت بے ر وز گا ر ی اور مہنگا ئی بڑا چیلنج بن چکی ہے حکو مت ملک سے غر بت بے ر و ز گا ر ی مہنگا ئی لا قانو نیت کے خاتمہ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدا ما ت ا ٹھا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں