تیمو ر کر و ز میزائل سسٹم کا کامیا ب تجر بہ اہم سنگ میل :تسنیم ا حمد قریشی

 تیمو ر کر و ز میزائل سسٹم کا کامیا ب  تجر بہ اہم سنگ میل :تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہاہے کہ پا ک فضا ئیہ کی جانب سے۔۔۔

 فضا ء سے زمینی اور بحر ی اہداف کو انتہا ئی درستگی کے ساتھ نشا نہ بنا نے وا لے مقا می طور پر تیا ر کر د ہ تیمو ر کر و ز میزائل سسٹم کا کامیا ب تجر بہ ملکی دفاعی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت ر کھتا ہے 600کلو میٹر تک ما ر کر نے کی صلاحیت و ا لے اس فضا ئی و میزا ئل دفاعی نظا م سے دشمن کی نیندیں حرا م ہو گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں