آتش بازی کا مظاہرہ کرنے والے تین افراد گرفتار

آتش بازی کا مظاہرہ کرنے  والے تین افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیوں میں3 افراد کو قابوکر لیاجو آتش بازی کا مظاہرہ کرکے دیگر شہریوں کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائیوں میں3 افراد کو قابوکر لیاجو آتش بازی کا مظاہرہ کرکے دیگر شہریوں کیلئے خطرات پیدا کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں