بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج
پیرمحل(نمائندہ دنیا)شہری واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے پکڑا گیا۔ ساجد بشیر ایس ڈی او نے چک نمبر 676 گ ب میں امجد کو واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چور ی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر لگائی گئی تار قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کروادیا۔
ساجد بشیر ایس ڈی او نے چک نمبر 676 گ ب میں امجد کو واپڈا کی تار سے ڈائریکٹ بجلی چور ی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ کر لگائی گئی تار قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کروادیا۔